وزیراعظم شہباز شریف کاچینی سفارت خانے کا دورہ،سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

صفحہ آغازخصوصی رپورٹسپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کاچینی سفارت خانے کا دورہ،سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت

پاکستان اور ایران کا موجودہ کشیدگی کو کم کرنے پر اتفاق
پاکستانی میڈیا کے تھنک ٹینک کے اراکین کا دورہ چین
کراچی ڈینٹل کلینک فائرنگ : چینی نژاد پاکستانی ہلاک, حملے کی ذمہ داری نئی سندھی مسلح تنظیم سندھو دیش پیپلز آرمی نے قبول کرلی۔


وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ سے ملاقات میں سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت; گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم سابق چینی صدر کو ہمیشہ ایک عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھا جاےگا انہوں نے پاک- چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا چین کی ترقی میں مرحوم صدر جیانگ زیمن کا کردار اہم حیثیت رکھتا ہے۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0
urUrdu