نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر55 فیصد کام مکمل ہو چکا،2ماہ میں آزمائشی پرواز کا آغاز

صفحہ آغازاہم خبریںسی پیک

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر55 فیصد کام مکمل ہو چکا،2ماہ میں آزمائشی پرواز کا آغاز

گوادرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک اہلکار کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ(این جی آئی اے) نے نیا تعمیری معیار حاصل کر لیا، اس کا کثیر سطح کا 55 فیصد ک

چینی صدر شی چن پھنگ کا کویت کے امیر شیخ نواف آل صباح کے انتقال پر تعزیتی پیغام
شی جن پھنگ کے حکم پر فوجی قانون سازی کے کام سے متعلق نئے نظر ثانی شدہ ضوابط کا اجراء
بھارت کا عدالتی فیصلہ اس حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتا کہ چین بھارت سرحد کا مغربی حصہ ہمیشہ سے چین کا حصہ رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

گوادرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک اہلکار کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ(این جی آئی اے) نے نیا تعمیری معیار حاصل کر لیا، اس کا کثیر سطح کا 55 فیصد کام مکمل ہو چکا اور 2 ماہ میں آزمائشی پرواز کا آغاز ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس کی تعمیر پرلاگت کا تخمینہ 51 ارب 28 کروڑ 40 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔

جدید حفاظتی خصوصیات کی تنصیب پر پیشرفت، این جی آئی اے کا لازمی حصہ 39 ہولڈ یا ہینڈ بیگج اسکیننگ مشینوں کی تنصیب کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ نئی مشینوں کی تنصیب کے بعد مسافروں کی سکریننگ کے حوالے سے قابل اعتماد عنصر میں اضافہ ہوگا۔

زیر تعمیر این جی آئی اے گوادر کے موجودہ ہوائی اڈے سے 26 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ توقع ہے اس سے گوادر جزیرہ نما میں ترقی کو تحریک ملے گی اور پاک چین تجارت کو فروغ ملے گا۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0
urUrdu