سی پیک منصوبوں نے 2022 میں خاطر خواہ پیش رفت حاصل کی ، چین

صفحہ آغازاہم خبریںپاکستان

سی پیک منصوبوں نے 2022 میں خاطر خواہ پیش رفت حاصل کی ، چین

چینی سفارتخانے کے پولیٹیکل سیکشن کے ڈائریکٹر وانگ شینگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں نے 2022 میں معاشی استحکام اور عوام ک

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا چینگڈو میں چین پاکستان اقتصادی، ثقافتی تبادلے کے مرکز کا دورہ
فلسطین اسرائیل مسئلے پر چین کی تجویز کو بین الاقوامی سطح پر کیوں تسلیم کیا گیا؟سی ایم جی کا تبصرہ
چین کی ترقی پُرامن ترقی ہے ،مشاہد حسین

چینی سفارتخانے کے پولیٹیکل سیکشن کے ڈائریکٹر وانگ شینگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں نے 2022 میں معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بناتے ہوئے بڑی پیش رفت حاصل کرلی ہے۔

سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم پائلٹ پروجیکٹ اور پاک چین تعاون کا عملی منصوبہ قرار دیتے ہوئے انہوں اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ مشترکہ مستقبل کی ایک قریبی کمیونٹی کی تعمیر کے لیے ہر موسم میں پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو گہرا کرنا اہم ہے۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0
urUrdu