"چائنا ملٹری انڈسٹری” کی 11 ویں پاکستان دفاعی نمائش” آئڈیاز 2022 "میں شرکت

صفحہ آغازپاکستانٹیکنالوجی

"چائنا ملٹری انڈسٹری” کی 11 ویں پاکستان دفاعی نمائش” آئڈیاز 2022 "میں شرکت

11 ویں پاکستان دفاعی نمائش آئڈیاز 2022 کا آغاز 15 نومبر کو پاکستان کے  جنوبی شہر کراچی میں ہوا ۔اس نمائش میں سات چینی فوجی تجارتی کمپنیز "چائنا ملٹری

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠پاکستانی سپریم کورٹ کا پارلیمانی انتخابات کے لئے اہلیت پر تاحیات پابندی ہٹانے کا حکم
پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے چینی حکمران جماعت سی پی سی کے سینئر عہدیدار کی ملاقات
پاکستانی میڈیا شخصیات کی چین کے "دو سیشنز” کے حوالے سے بلند توقعات

11 ویں پاکستان دفاعی نمائش آئڈیاز 2022 کا آغاز 15 نومبر کو پاکستان کے  جنوبی شہر کراچی میں ہوا ۔اس نمائش میں سات چینی فوجی تجارتی کمپنیز "چائنا ملٹری انڈسٹری” وفد کی شکل میں حصہ لے رہی ہیں۔


 پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دفاعی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے چین کے نمائشی حصے کا دورہ کیا اور بریفنگ لی۔ پاکستان کی وزارت دفاعی پیداوار کے قائم مقام سیکرٹری ہمایوں عزیز نے کہا کہ چین کی فوجی مصنوعات اور ٹیکنالوجی بین الاقوامی سطح پر معروف ہیں اور پاک چین دفاعی تعاون مثالی ہے ۔ دونوں ممالک مستقبل میں بھی  اس تعاون کو مزید مضبوط کریں گے

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0
urUrdu