سی پیک پراجیکٹس میں غیر معمولی کارکردگی پر چین نے پاکستانیوں کو ایوارڈز سے نواز دیا

صفحہ آغازاہم خبریںسی پیک

سی پیک پراجیکٹس میں غیر معمولی کارکردگی پر چین نے پاکستانیوں کو ایوارڈز سے نواز دیا

سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنیوالے 34پاکستانیوں کو غیر معمولی کارکردگی پر چینی سفارتخانےنے ایوارڈ سے نوازا ہے، سی پیک منصوبوں پر کام کرنیوالے ان پاکستان

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی میں مدد کیلئے تیار ہیں: چینی وزیرِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کا ایران میں دہشت گرد حملوں پر ردعمل
” دنیا بھر  شی جن پھنگ جیسی صلاحیتوں کے حامل رہنما نایاب  ہیں ۔ برطانوی پروفیسر

سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنیوالے 34پاکستانیوں کو غیر معمولی کارکردگی پر چینی سفارتخانےنے ایوارڈ سے نوازا ہے، سی پیک منصوبوں پر کام کرنیوالے ان پاکستانیوں کی کارکردگی کے اعتراف میں چین کے اسلام آباد میں سفارتخانے میں تقریب ہوئی ،

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دنیا میں منفرد دوستی ہے جس کی کوئی اور مثال نہیں، سی پیک منصوبہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کررہاہے ، اس منصوبے کی بدولت میں پاکستان میں نہ صرف لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن بنایا گیا۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 1
urUrdu