پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد  چیئرمین جوائنٹ چیفس ہوں گے

صفحہ آغازپاکستان

پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس ہوں گے

اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم  اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان می

کراچی ڈینٹل کلینک فائرنگ : چینی نژاد پاکستانی ہلاک, حملے کی ذمہ داری نئی سندھی مسلح تنظیم سندھو دیش پیپلز آرمی نے قبول کرلی۔
ثمرقند میں بڑی ملاقات ۔ چین کے صدر شی جنپنگ اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات ۔
اسلام آباد میں چین ،افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے پانچویں سہ فریقی مذاکرات

اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم  اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو نیا آرمی چیف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف  اسٹاف کمیٹی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0
urUrdu